6 اکتوبر، 2019، 11:31 AM

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین اور فاسد ترین صدر ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین اور فاسد ترین صدر ہیں

امریکہ کے سابق نائب صدر جو بايڈن نے اپنی ایک ویڈیو میں امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا سب سے فاسد اور بدترین صدر قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق نائب صدر جو بايڈن نے اپنی ایک ویڈیو میں امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا سب سے فاسد اور بدترین صدر قراردیا ہے۔ جوبایڈن نے کہا کہ ایک فاسد اور بدترین صدر سے کرپشن کا مقابلہ کرنے کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ امریکہ کے سابق نائب صدر نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ بدی ، فساد اور کرپشن کا مظہر ہیں۔ اس نے کہا کہ ٹرمپ نے امیرکہ کو بہت بڑا نقصان پہنچایا ہے۔ جوبایڈن نے کہا کہ میں 2020 کے صدارتی انتخابات میں شرکت کروں گا اور ٹرمپ کی دھمکیوں سے کسی بھی صورت ميں خوفزدہ نہیں ہوںگا۔

News Code 1894339

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha