مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے مشرقی علاقے میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق چین کے صوبے ژی جیانگ میں فیکٹری میں اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں 19افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔
فیکٹری میں پھنسے 8 افراد کو ریسکیو کیا گیا گیا جبکہ زخمی ہونے والے 3 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ