مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے سابق وزير اعظم ڈیویڈ کیمرون نے سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ۔ کیمرون نے کہا کہ امریکی صدر نے اپنے غیر سنجیدہ اقدام سے دنیا کے امن کو خطرے میں ڈالدیا ہے۔

برطانیہ کے سابق وزير اعظم ڈیویڈ کیمرون نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ۔
News Code 1894180
آپ کا تبصرہ