مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر روحانی اقتصادی اجلاس میں شرکت کے لئے کل آرمینیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ صدارتی دفتر کے اطلاع رسانی کے معاون پرویز اسماعیلی نے کہا ہے کہ صدر حسن روحانی اس سفر میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر روحانی اقتصادی اجلاس میں شرکت کے لئے کل آرمینیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
News ID 1894159
آپ کا تبصرہ