مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد سے فرانسیسی وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔ فرانسیسی وفد نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ شام کے صدر بشار اسد نے اس ملاقات میں حماہ ، ادلب اور ترکی کی طرف سے شام میں موجود دہشت گردوں کی حمایت کے بارے میں بھی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ فرانسیسی وفد نے شام میں سرگرم یورپی دہشت گردوں کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

شام کے صدر بشار اسد سے فرانسیسی وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News Code 1893348
آپ کا تبصرہ