مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کی ملکہ ایلزیبتھ دوم نے یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے معاملے پر وزیراعظم بورس جانسن کی درخواست پر پارلیمنٹ معطل کرنے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پارلیمنٹ معطل کردی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق 5 ہفتوں بعد ملکہ ایلزیبتھ دوم 14 اکتوبر کو تقریر کریں گی۔
برطانیہ کی ملکہ ایلزیبتھ دوم نے یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے معاملے پر وزیراعظم بورس جانسن کی درخواست پر پارلیمنٹ معطل کرنے کی منظوری دے دی۔
News ID 1893306
آپ کا تبصرہ