ملکہ ایلزیبتھ دوم پارلیمنٹ معطل کرنے کی منظوری دے دی

برطانیہ کی ملکہ ایلزیبتھ دوم نے یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے معاملے پر وزیراعظم بورس جانسن کی درخواست پر پارلیمنٹ معطل کرنے کی منظوری دے دی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کی ملکہ ایلزیبتھ دوم نے یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے معاملے پر وزیراعظم بورس جانسن کی درخواست پر پارلیمنٹ معطل کرنے کی منظوری دے دی۔  اس حوالے سے بتایا گیا کہ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پارلیمنٹ معطل کردی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق  5 ہفتوں بعد ملکہ ایلزیبتھ دوم 14 اکتوبر کو تقریر کریں گی۔

News Code 1893306

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =