مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے این بی سی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ حملہ آوروں اور جارح طاقتوں کو عبرتناک سبق سکھایا ہے۔ جواد ظریف نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ اپنا ملکی اور قومی دفاع کیا ہے اور جارح طاقتوں کو اچھا اور عبرتناک سبق بھی سکھایا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ حملہ آوروں اور جارح طاقتوں کو عبرتناک سبق سکھایا ہے۔
News ID 1893093
آپ کا تبصرہ