جاپان کے نائب وزیر خارجہ کی عراقچی سے ملاقات

تہران میں جاپان کے نائب وزير خارجہ نے ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں جاپان کے نائب وزير خارجہ کنی یمیڈا نے ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں جاپان کے وزير اعظم کے حالیہ ایران کے دورے کو مثبت قراردیتے ہوئے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی گئی ہے۔

News Code 1892619

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =