عسیر میں یمنی فوج کی کارروائی میں متعدد سعودی فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے العسیرمیں کارروائی کے دوران متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے العسیرمیں کارروائی کے دوران متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے عسیر علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل اور راکٹ داغے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اس کارروائی میں کئی فوجی گاڑياں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔

News Code 1892563

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =