ہندوستان میں ریل گاڑی سیلاب میں پھنس گئی

ہندوستان میں امدادی ادارے کے اہلکاروں نے سیلاب میں پھنسی ریل گاڑی سے 700 افراد کو بچالیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے شہر ممبئی کے قریب  امدادی ادارے کے اہلکاروں  نے سیلاب میں پھنسی  ریل گاڑی سے 700 افراد کو بحفاظت نکال لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریل گاڑی ممبئی میں دو اسٹیشنوں کے درمیان شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے پھنس گئی تھی ۔ ریل گاڑی میں 700 مسافر سوار تھے جنھیں ریسکیو ٹیموں نے بحفا ظت نکال لیا ہے۔

News Code 1892496

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =