رانا ثنا اللہ کی منشیات کا کاروبار کرنے کی تصدیق

پاکستان میں انسداد منشیات فورس کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے تفتیش کے دوران منشیات کے کاربار کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں پیسے کی ضرورت ہوتی ہے اور اس لیے اس نے یہ کاروباراختیارکیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں انسداد منشیات فورس کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے تفتیش کے دوران منشیات کے کاربار کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں پیسے کی ضرورت ہوتی ہے اور اس لیے اس نے یہ کاروباراختیارکیا۔ اطلاعات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ رانا ثنا ء اللّہ نے تفتیشی افسر کو دیئے گئے بیان میں منشیات کا کاروبار کرنے کی تصدیق کی اور کہا ہے کہ سیاست میں پیسے کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے وہ اس کاروبار سے جڑے۔ عدالت میں جمع کرائے گئے چالان میں اے این ایف کی جانب سے مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ رانا ثناء اللّہ نےکہا وہ فیصل آباد میں مقامی افغانیوں سے نارکوٹکس لے کر دوسرے ڈرگ کا کاروبار کرنے والوں کو اسمگل کرتےتھے، پھر یہ ڈرگ بیرون ملک اسمگل کی جاتی تھی۔

News Code 1892409

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =