رانا ثنااللہ
-
نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آرہے ہیں/پی پی کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں ہے، رانا ثناء اللہ
پاکستانی سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی انتخابی اتحاد نہیں ہے اس لیے انہیں سوٹ کرتا ہے کہ وہ ہمارے خلاف بات کریں، چاہتے ہیں پی ٹی آئی الیکشن لڑے لیکن وہ جتھہ نہ لڑے جس نے شہدا کی توہین کی۔
-
اب عمران خان رہے گا یا ہم، ہمارے وجود کی نفی ہوگی تو ہر حد تک جائیں گے، رانا ثنااللہ
پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاست کو اس اسٹیج پر لاکر کھڑا کردیا ہے جہاں اب یا تو وہ رہیں گے یا ہم، اگر ہم سمجھیں گے کہ وجود کی نفی ہورہی ہے تو ہر حد تک جائیں گے۔