نائجیریا کی پولیس نے فائرنگ کرکے شیخ زکزاکی کے 6 حامیوں کو شہید کردیا

نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائجیریا کی حکومت کیطرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ نائجیریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تنظیم " ائی ایم این " کے سربراہ شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ کرکے 6 شیعہ مسلمانوں کو درجہ شہادت پر فائزکردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائجیریا کی حکومت کیطرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ نائجیریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا میں  اسلامی تنظیم " ائی ایم این " کے سربراہ شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ کرکے 6 شیعہ مسلمانوں کو درجہ شہادت پر فائزکردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیخ زکزاکی کے حامیوں اور طرفداروں نے ابو جا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے  پرامن مظاہرہ کیا ، مظاہرین پر پولیس نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہوگئے۔

News Code 1892361

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =