یوکیا آمانو کا انتقال ہوگیا

بین الاقوامی جوہری ادارے کے سربراہ یوکیا آمانو کا 72 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی جوہری ادارے کے سربراہ یوکیا آمانو کا 72 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق یوکیا آمانو بیماری کی وجہ سے آئندہ برس مارچ میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے اور ایٹمی ایجنسی کے انتخابات میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا تھا ۔

آمانو 2009 میں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ مقرر ہوئے تھے۔

News Code 1892359

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =