عراق کے شمال پر 7 داعش دہشت گرد ہلاک/ وہابیوں کے 23 مخفی ٹھکانے تباہ

عراق فورسز نے ملک کے شمال میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ان کے 23 مخفی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حلاف کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ان کے 23 مخفی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

عراقی ذرائع کے مطابق عراقی طیاروں نے نینوا کی سنیسلہ جھیل کے اطراف میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 داعشی ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے 19 مخفی ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ادھر الشمسیات جزیرے میں بھی 4 داعشی ہلاک جبکہ ان کے 4 مخفی ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ہیں۔

News Code 1892328

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =