کردوں پر ترکی کے حملے کی صورت میں بڑی جنگ چھڑ جائے گی

امریکہ کی حمایت یافتہ کرد تنظیم قسد کے فوجی کمانڈرنے کہا ہے کہ اگر ترکی نے کردوں پر حملہ کیا تو اس کے نتیجے میں بڑی جنگ چھڑ جائےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی حمایت یافتہ کرد تنظیم قسد سے وابستہ فوجی کمانڈرمظلوم عبدی  نے کہا ہے کہ اگر ترکی نے کردوں پر حملہ کیا تو اس کے نتیجے میں بڑی جنگ چھڑ جائےگی۔ مظلوم عبدی نے کہا کہ ہم ترکی کے کسی بھی حملے کا بھر پور جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں اور ہم نے شام اور ترکی کی سرحد پر بڑی تعداد میں فوجی تعینات کردیئے ہیں۔اس نے کہا کہ اگر ترکی نے کردوں کے کسی علاقہ پر حملہ کیا تو اس کا سخت جواب دیا جائےگا۔

News Code 1892301

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =