مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک خاتون سیاح موٹر سائیکل پر ایران سے ہوتے ہوئے پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ ترک خاتون سیاح لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ گجرات پہنچیں، جہاں اس کا استقبال کیا گیا۔ ترک خآتون ایسل اوزبے استنبول کی یونیورسٹی میں ٹیچر کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ ترک خاتون سیاح پاکستان سے اپنے اگلے سفر پر انڈیا اور نیپال جائیں گی۔
ترک خاتون سیاح موٹر سائیکل پر ایران سے ہوتے ہوئے پاکستان پہنچ گئی ہیں۔
News ID 1892292
آپ کا تبصرہ