مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں سعودی مشیر خارجہ عادل الجبیر اور امارات کے مشیر خارجہ انور قرقاش نے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں ممالک کے خارجہ مشیروں نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انور قرقاش نے کل رات سعودی عرب کے وزیر خارجہ ابراہیم العساف سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

سعودی عرب کے شہر جدہ میں سعودی مشیر خارجہ عادل الجبیر اور امارات کے مشیر خارجہ انور قرقاش نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News Code 1892250
آپ کا تبصرہ