عادل الجبیر
-
علی شمخانی کی سعودی حکام کے ساتھ ملاقات کی خبر کی تردید
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی کی سعودی عرب کے حکام کے ساتھ ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
-
سعودی عرب نے امریکہ کے صدی معاملے کو مثبت قراردیدیا
سعودی عرب نے امت مسلمہ اور خاص طور پر فلسطینیوں کی پشت میں خنجر گھونپتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کے بدنام زمانہ صدی معاملے کو مثبت قراردیتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں
سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر نےآرامکو پر حملے کا الزام ایک بار پھر ایران پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں جبکہ آرامکو پر استعمال شدہ ہتھیار ایرانی تھے۔
-
جدہ میں قرقاش اور عادل الجبیر کی ملاقات
سعودی عرب کے شہر جدہ میں سعودی مشیر خارجہ عادل الجبیر اور امارات کے مشیر خارجہ انور قرقاش نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سعودی عرب ، ایران کے خلاف جنگ کا خواہاں نہیں
ایران کے خلاف جنگ کا طبل بجانے والے سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر نے ایران کی طرف سے امریکی ڈرون کو سرنگوں کرنے کے بعد کہا ہے کہ سعودی عرب کا ایران کے خلاف جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
سعودی مشیر خارجہ کا ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینے کا اعلان
سعودی عرب کے مشیر خارجہ نے امریکہ کی طرح خلیج عمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملے کا الزام ایران پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگ میں سعودی عرب امریکہ کا ساتھ دے گا۔