مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائي حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی ڈرون نے ملک خالد ایئر پورٹ میں اسلحہ کے گودام اور فوجی وسائل کو نشانہ بنایا ہے۔ اس سے قبل بھی یمنی فورسز نے ابہا ، جیزان اور العسیر پر گئی ڈرون حملے کئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب کی خونخوار حکومت پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔
یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائي حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
News ID 1892183
آپ کا تبصرہ