کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں آپریشن  کیا جس کے نتیجے میں ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا۔ رواں ہفتہ میں بھارتی فوج نے کشمیر میں 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

News Code 1891780

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 7 =