مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیم کے ایک اہلکار نے رائٹرز کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ امریکہ کا کہنا ہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ ادھر امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے دعوی کرتے ہوئےکہا ہے کہ دونوں فریقین کے مابین یکم ستمبر سے قبل امن معاہدہ طے پاجائے گا۔ اطلاعات کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے دوحہ میں مذاکرات کے آغاز کی تصدیق بھی کردی۔ امریکہ اور طالبان کے مابین براہ راست مذاکرات کا یہ ساتواں دورہے۔
امریکہ کا کہنا ہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔
News ID 1891772
آپ کا تبصرہ