یمنی نشانہ بازوں نے 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فوجی اور قبائل نے سعودی کے سرحدی شہر نجران میں سعودی عرب کی جارح فوج اور مزدوروں کے ایک اجتماع پر فائرنگ کرکے 2 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کی جنگی مشین کی ہوا نکال دی ہے اور سعودی عرب کو اس کے اہداف میں ناکام بنادیا ہے۔

News Code 1891769

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =