مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں چین، روس اور ہندوستانی سربراہان کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ ، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے باہمی دلچپی کے امور پر بات چیت اور تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس میں تینوں ممالک کے رہنماؤں نے امریکہ کی یکطرفہ اقتصادی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے انھیں غیر قانونی قراردیا۔
جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں چین، روس اور ہندوستانی سربراہان کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا۔
News ID 1891728
آپ کا تبصرہ