مہر خبررساں ایجنسی نے کیوڈو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں امریکی صدر ٹرمپ اور روس کےصدرولادیمیر پوتین نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ٹرمپ نےکہا کہ وہ روس کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔
جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں امریکی صدر ٹرمپ اور روس کےصدرولادیمیر پوتین نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1891721
آپ کا تبصرہ