مہر خبررساں ایجنسی نے کیوڈو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں امریکی صدر ٹرمپ اور جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ شینزوآبے اور ٹرمپ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے سلسلے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔ یہ ملاقات 35 منٹ تک جاری رہی۔
جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں امریکی صدر ٹرمپ اور جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1891720
آپ کا تبصرہ