مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حماہ میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران 25 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شمالی حصہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 25 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شامی فوج نے اس کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی متعدد گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا۔
شام کے صوبہ حماہ میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران 25 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1891562
آپ کا تبصرہ