مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال ایک نامی 2 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں 2 میزائل داغے ہیں جن میںم تعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ صوبہ البیضاء کے علاقہ القانیہ میں کیا گیا ہے۔
یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال ایک نامی 2 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
News ID 1891558
آپ کا تبصرہ