مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے ملکی دفاع کے سلسلے میں صوبہ تعز میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ تعز میں سعودی فوجیوں کے ایک قافلہ کو نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ