مہر خبررساں ایجنسی نے اینڈپینڈٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی عدالت نے کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت غیر قانونی ہے۔
برطانوی عدالت کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی اجازت دیکر قانون شکنی کی ہے کیونکہ سعودی عرب نے ان ہتھیاروں سے یمن کے نہتے عربوں کا دل کھول کرقتل عام کیا ہے۔ادھر عدالتی حکم کے بعد برطانوی حکومت نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔
آپ کا تبصرہ