ملتان میں دہشت گردی کی سازش ناکام/ 2 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے شہر ملتان میں سکیورٹی فورسز نے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم داعش کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر ملتان میں سکیورٹی فورسز نے  وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم داعش کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ 3 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد رضوان اور عمران کا تعلق وہابی دہشت گرد اورکالعدم تنظیم داعش سے تھا، دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، اسلحہ، نقشے اور رقم برآمد کرلی گئی تاہم مارے گئے دہشت گردوں کے 3 ساتھی فرار ہوگئے ہیں۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دونوں دہشتگرد 3 سرکاری افسران کے اغواء میں بھی ملوث تھے، دونوں دہشتگرد لاہور میں امریکی شہری کے اغواء میں بھی ملوث تھے۔

News Code 1891504

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =