7 جون، 2019، 4:12 PM

داعش نے لیبیا میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے لیبیا میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

لیبیا میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے مشرقی لیبیا میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے مشرقی لیبیا میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ داعش دہشت گرد تنظیم نے اپنے اخبار النبا کے ذریعہ اعلان کیا ہے کہ لیبیا کے شہر درنہ میں  حملہ اس کے  دہشت گردوں نے کیا جس میں 16 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

News Code 1891172

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha