مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ موصل کے مغرب میں 6 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے موصل کے مغرب میں العیاضیہ علاقہ میں 6 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق موصل کے مغرب میں 6 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1891018
آپ کا تبصرہ