کشمیر میں بھارتی فوج کی کارروائی میں ایک علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فوجی کارروائی کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فوجی کارروائی کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا۔ بھارتی فوج نے آج صبح ضلع شوپیاں کا محاصرہ کیا اور فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے ایک علیحدگی کو ہلاک کر دیا۔ فوج نے گزشتہ روز بھی سوپور میں 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی  کیا تھا۔

News Code 1890971

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =