پاکستان میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

پاکستان میں بنوں کے علاقہ ہاتھی خیل بنوچی میں فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں بنوں کے علاقہ ہاتھی خیل بنوچی میں فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد  ہلاک ہوگئے۔بنوں کے علاقے ہاتھی خیل بنوچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جب کہ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پہنچادی گئی ہیں، پولیس نے قتل کی وجہ گھریلو تنازعہ بتایا ہے جب کہ ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

News Code 1890957

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =