مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی ( رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
مجلس عزا کا آغاز نماز ظہر و عصر ادا کرنے کے بعد ہوا ۔ مجلس عزا میں عوام کے علاوہ بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ جناب حاج مرتضی طاہری نے حضرت علی علیہ السلام کے مصائب میں نوحہ خوانی اور مرثیہ خوانی کی ۔
آپ کا تبصرہ