مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ محمد الحکیم نے بغداد میں ایرانی وزير خآرجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراقی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے خلاف اقتصادی محاصرہ مفید اور درست نہیں ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
News ID 1890845
آپ کا تبصرہ