افغانستان شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 24 افراد ہلاک

افغانستان کے مختلف حصو ں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی گذشتہ48 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے مختلف حصوں میں 24 افراد ہلاک اور11 زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے مختلف حصو ں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی گذشتہ48 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے مختلف حصوں میں 24 افراد ہلاک اور11 زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق افغانستان میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے اور مختلف حصوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس کے وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ متاثرہ شہروں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں،48 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے مختلف حصوں میں 24افرادہلاک اور11 زخمی ہوئے۔

News Code 1890843

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =