مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے نائب صدر وانگ کشان تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق چینی نائب صدر وانگ کشان 3 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے،چینی نائب صدردورے میں پاکستان کے صدر اوروزیراعظم سے ملیں گے،پاکستان اورچین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرینگے۔
چین کے نائب صدر وانگ کشان تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔
News ID 1890837
آپ کا تبصرہ