چین کے نائب صدر آج پاکستان کا دورہ کریں گے

چین کے نائب صدر وانگ کشان تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے نائب صدر وانگ کشان تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔  پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق چینی نائب صدر وانگ کشان 3 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے،چینی نائب صدردورے میں پاکستان کے صدر اوروزیراعظم سے ملیں گے،پاکستان اورچین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرینگے۔

News Code 1890837

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =