مہر خبررساں ایجنسی نے مرر اور ایکس پریس ٹریبیون کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کل اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گی۔
ذرائع کے مطابق برطانوی وزير اعظم ممکن ہے کہ آئندہ چند گھنٹوں ميں عہدے سے مستعفی ہوجائيں۔ اطلاعات کے مطابق تھریسامے مستعفی ہونے کے باوجود دوسرے وزیر اعظم کی معرفی تک ملکی امور پر نظر رکھیں گی۔
آپ کا تبصرہ