شام میں داعش دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 3 بچے جاں بحق

شام کے صوبہ حماہ کے ایک علاقہ میں داعش دہشت گردوں کے راکٹ حملہ کے نتیجے میں 3 شامی بچے جاں بحق ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حماہ کے ایک علاقہ میں داعش دہشت گردوں کے راکٹ حملہ کے نتیجے میں 3 شامی بچے جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے صوبہ حماہ کے علاقہ السقیلبیہ پر راکٹ سے حملہ کیا اس حملے میں 3 شامی بچے جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1890471

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =