مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان وزارت خارجہ کی عمارت کے گراؤنڈ فلور اور پہلی منزل پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جسے فائر بریگیڈ کی3 گاڑیوں کی مدد سے بجھا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آگ دفتر خارجہ کے پروٹوکول سیکشن میں لگنے والی آگ معمولی تھی، جس پر قابو پالیا گیا تاہم آگ سے پروٹوکول آفس کا ریکارڈ جل گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع پر دفترخارجہ کے اعلیٰ حکام پہنچ گئے۔
پاکستان وزارت خارجہ کی عمارت کے گراؤنڈ فلور اور پہلی منزل پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جسے فائر بریگیڈ کی3 گاڑیوں کی مدد سے بجھا دیا گیا ہے۔
News ID 1890461
آپ کا تبصرہ