مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررسان ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لاطینی امریکی ملک پانامہ میں نئے صدرکے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق پانامہ کی کل آبادی 40 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ ذرائع کےمطابق لاطینی امریکہ کے ملک پانامہ میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے، 40لاکھ کی آبادی والے ملک میں انتخابی مہم کےدوران دیہی اور شہری علاقوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے کےنعرے غالب رہے۔
لاطینی امریکی ملک پانامہ میں نئے صدرکے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔
News ID 1890269
آپ کا تبصرہ