پاناما
-
ٹرمپ کا دعویٰ استعماری دور کی یاد تازہ کر رہا ہے، پانامہ
پانامہ کے صدر نے کہا کہ ٹرمپ کے تبصرے امریکی سلطنت کو وسعت دینے کے استعماری دور کی یاد تازہ کر رہے ہیں۔
-
پانامہ بپھر گیا، امریکی جھنڈا نذر آتش+ ویڈیو
پانامہ کے عوام صدر ٹرمپ کے حالیہ بیانات کے خلاف سڑکوں پر آگئے اور امریکی پرچم نذر آتش کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ٹرمپ کی استکباری سوچ، گرین لینڈ اور پانامہ کینال سے لے کر کینیڈا اور میکسیکو تک پر قبضے کا خواب
نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے باقاعدہ صدر بننے سے پہلے ہی استکباری سوچ کے تحت گرین لینڈ اور پانامہ کینال پر قبضے اور کینیڈا اور میکسیکو کو امریکہ کے ساتھ ملحق کرنے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔
-
یمن، ساحل کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی، روئٹرز کا دعوی
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے عدن کے ساحل سے 60 میل دور ایک نئے سمندری حادثے کی اطلاع دی۔