18 اپریل، 2019، 6:53 PM

ہندوستان نے 18 ٹن امدادی سامان ایران کے حوالے کردیا

ہندوستان نے 18 ٹن امدادی سامان  ایران کے حوالے کردیا

تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ نے ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے 18 ٹن امدادی سامان ایرانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے وبگاہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے 18 ٹن امدادی سامان ایرانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ کے بیان کے مطابق ہندوستان کا ایک طیارہ 18 ٹن امداد کا سامان لیکر تہران پہنچ گیا ہے ، ہندوستانی امداد کو ایرانی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے ۔ ہندوستان اس مصیبت اور مشکل وقت میں اپنے دوست ملک ایران کے ساتھ ہے اور ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

News Code 1889805

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha