مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے زیمبابوے میں سمندری طوفان کے نتیجے میں ہلاکتوں پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔ واضح رہے کہ زیمبابوے میں سمندری طوفان کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زیمبابوے میں سمندری طوفان میں ہلاکتوں پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔
News ID 1888914
آپ کا تبصرہ