پمپئو عنقریب مقبوضہ فلسطین، کویت اور لبنان کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو عنقریب مقبوضہ فلسطین، کویت اور لبنان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو عنقریب مقبوضہ فلسطین، کویت اور لبنان کا دورہ کریں گے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ سفر آئندہ چند دنوں میں انجام پذير ہوگا جبکہ امریکی حکام نے اس سفر کے بارے میں کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ہے۔

News Code 1888619

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =