مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جيزان کے علاقہ جبل قیس میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
News ID 1888616
آپ کا تبصرہ